BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک لیکن ان کی موت پر جشن منانے والے کون ہیں؟
ایک جانب تو تبریز کی سڑکوں کے یہ مناظر کہ جہاں لوگ بڑی تعداد میں اپنے رہنما کی ہلاکت کے غم میں دکھائی دے رہے تھے تو دوسری جانب ایران میں ہی موجود کچھ افراد ایسے بھی تھے کہ جو رئیسی کی حمایت میں نہیں نکلے بلکہ اُن کی جانب سے سوشل میڈیا پر اُن کی موت کا جشن منایا گیا اور یہ سلسلہ جاری ہے۔
لائیو, پرویز الہی جیل سے رہا: ’عمران خان کے ساتھ تھا، ہوں اور رہوں گا‘
لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ایک کیس میں درخواستِ ضمانت کی منظوری کے بعد تحریک انصاف کے رہنما پرویز الہی کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے اور وہ اپنی رہائش گاہ پہنچ چکے ہیں۔
لندن سے سنگاپور جانے والی فلائٹ پر ٹربیولنس، ایک مسافر ہلاک: ’اگلے ہی لمحے اندھیرا چھا گیا۔۔۔ جہاز میں ہر طرف پانی اور خون دکھائی دے رہا تھا‘
لندن سے سنگاپور جانے والے طیارے میں دورانِ پرواز ’ٹربیولنس‘ یعنی تیز ہواؤں کی وجہ سے طیارہ ڈولنے اور جھٹکے لگنے سے ایک مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
کریم خان: حماس رہنماؤں اور نتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست کرنے والے عالمی فوجداری عدالت کے پاکستانی نژاد وکیل
آئی سی سی کے چیف پراسیکوٹر پاکستانی نژاد کریم اسد احمد خان کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو اور حماس رہنماؤں کے خلاف جنگی جرائم کے کے کیس کی پیروی کے بعد سے وہ عالمی توجہ کا مرکز ہیں
بی جے پی کا گڑھ سمجھی جانے والی ریاستیں مودی کے لیے کیسے پریشانی کا سبب بن سکتی ہیں
پارلیمانی انتخابات کے اب تک جو پانچ مرحلے کی پولنگ ہوئی ہے اس میں گذشتہ الیکشن کے مقابلے ووٹ کم پڑے ہیں۔ بعض انتخابی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ مودی سے متعلق عوام میں جوش کی کمی کا اشارہ ہے لیکن کیا مودی کا گڑھ سمجھی جانے والی ریاستیں ہی ان کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہیں؟
بیراکتر اکنسی: ترکی کے ڈرون نے ’ہیٹ سگنل‘ کی مدد سے ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کیسے تلاش کیا؟
یہ ترکی کا بیراکتر اکنسی ڈرون تھا جس نے کئی گھنٹے کی تلاش کے بعد پیر کی صبح ایران کے شمال مغرب میں ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے ملبے کی نشاندہی کی۔ یہ بنا پائلٹ کے چلنے والا مسلح ڈرون ہے جس میں 40 ہزار فٹ کی بلندی تک پرواز کی صلاحیت موجود ہے۔
کیا تربوز کھا کر پانی پینے سے ہیضہ ہوتا ہے: ’گرمی کا توڑ‘ سمجھے جانے والے پھلوں سے جڑے مفروضوں کا جواب
گرمی کے کئی پھلوں کے ساتھ یہ روایات جڑی چلی آ رہی ہیں کہ ان کو ایک خاص وقت نہ کھایا تو ہیضہ یا ڈائیریا ہو سکتا ہے۔ ان توہمات میں حقیقت کتنی ہے اور سائنس اس بارے میں کیا کہتی ہے۔ ہم نے اسی گتھی کو سلجھانے کے لیے مختلف ماہرین صحت سے بات کی ہے۔
عالمی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب ہو گا؟
اس وارنٹ کی وجہ سے نتن یاہو ان سربراہان میں شامل ہو جائیں گے جن میں روسی صدر ولادیمیر پوتن اور لیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی کا نام بھی آتا ہے۔ روسی صدر پوتن پر یوکرینی شہریت رکھںے والے بچوں کو غیر قانونی طور پر روس بھجوانے کے الزام کے تحت وارنٹ گرفتاری کا سامنا ہے جبکہ کرنل قذافی کی ہلاکت سے پہلے عام شہریوں کے قتل کے الزام میں ان کے گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری ہوئے تھے۔
دنیا کے کئی ممالک شرح پیدائش میں کمی سے کیوں پریشان ہیں اور اس کا حل کیا ہے
آج کل آبادی میں اضافہ صرف سب صحارا افریقہ تک محدود ہے۔ لیکن پیدائش کی شرح میں کمی اتنی پریشانی کا باعث کیوں بن رہا ہے؟